Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم نے وراثت میں خواتین کاحصہ یقینی بنانے کیلئےقانون نافذکیاجبکہ بچوں سےمزدوری کےانسداد، خواجہ سراؤں کےمفادات کےتحفظ، تشدد سمیت دیگرموضوعات پرقوانین میں سےسقم ہٹانے،اہل صحافت/شعبہ ابلاغ سےمنسلک پیشہ ورافرادکی حفاظت سمیت دیگرانسانی حقوق کےحوالےسےاپنی ذمہ داریاں نبھانےکیلئےپرعزم ہیں — PolitiTweet.org