Imran Khan @ImranKhanPTI
یورپی یونین کے جی ایس پلس معاہدے سے پاکستان کی تجارت مستفید ہوئی ہے۔ جی ایس پی پلس معاہدے میں شامل انسانی حقوق کے 6 کنونشنز سمیت ہم ان تمام 27 بین الاقوامی کنونشز جن کا پاکستان حصہ ہے، کے تحت اپنے ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ یہ معاہدے ہمارے لئے سودمند ہیں۔ — PolitiTweet.org