Imran Khan @ImranKhanPTI
یورپی یونین 1ارب درختوں کی تنصیب سمیت ماحولیات کےتحفظ کیلئےہمارے اقدامات اورانسانی حقوق کےحوالےسےقومی منصوبہ عمل کی تحسین کرچکی ہے۔چونکہ GSP پلس ہماری تجارت و معیشت کیلئے سودمند ثابت ہورہاہےچنانچہ قوم کےبہترین مفاد میں ہم انسانی حقوق سے متعلق اپنے فرائض نبھانے کیلئےپرعزم ہیں۔ — PolitiTweet.org