Imran Khan @ImranKhanPTI
حالیہ غیرقانونی اقدام کاتو وقت بھی قابل مذمت ہےکیونکہ مودی سرکاردنیاکی کرونا پرمرکوز توجہ سےناجائزفائدہ اٹھاتےہوئے BJP کےہندوبالادستی کےایجنڈے(ہندوتوا)کو آگےبڑھانےکی کوشش کررہی ہے۔اقوام متحدہ/عالمی برادری بھارت کےہاتھوں سلامتی کونسل کی قراردادوں/عالمی قانون کی مسلسل پامالی روکیں۔ — PolitiTweet.org