Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم اہلِ کشمیر کیساتھ یک زباں ہوکر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تازہ ترین بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی اور کشمیریوں کو انکے حقِ خوداردیت کی فراہمی سے انکار کو دنیا کے سامنے عیاں کرتا رہے گا۔ — PolitiTweet.org