Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم ہندوبالادستی کےایجنڈےپرکاربند نسل پرست مودی سرکارکیجانب سے بین الاقوامی قوانین اورمعاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنےکی پیہم کوششوں کی شدیدمذمت کرتےہیں۔ "جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن آرڈر-2020" چوتھے جینیوا کنونشن کی واضح خلاف ورزی ہے۔ — PolitiTweet.org