Deleted tweet detection is currently running at reduced
capacity due to changes to the Twitter API. Some tweets that have been
deleted by the tweet author may not be labeled as deleted in the PolitiTweet
interface.
Showing page 16 of 196.
Imran Khan @ImranKhanPTI
دارالعلوم کراچی کے رئیس، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور نامور عالمِ دین مفتی رفیع عثمانی کی رحلت کے بارے میں جان کر افسردہ ہوں۔ گراں قدر علمی خدمات کے باعث انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Saddened to learn of the passing of prominent religious scholar Aalim e Deen Mufti Rafi Usmani (principal of Darul Uloom Karachi & elder brother of Mufti Taqi Usmani), who will be remembered for his invaluable scholarship. My prayers & condolences go to the family. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
جیساکہ میں نے6ماہ قبل ہی پیش گوئی کردی تھی کہ تبدیلئ سرکارکی سازش قرض کی واپسی کی ہماری صلاحیت نیست و نابودکرتےہوئےہماری معیشت کوتباہی کےگھڑےمیں اتار دےگی۔پاکستان پر کم وبیش 3 دہائیوں تک راج کرنے والےدومجرم خاندان معیشت کی تعمیرمیں کبھی سنجیدہ تھےنہ ہی ان میں اسکی صلاحیت تھی https://t.co/kQ5qn6cIKU — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
As I had predicted 6 months back that the regime change conspiracy would throw our economy into tailspin destroying our capability to service our debts. The two crooked families who ruled Pakistan for almost 3 decades never had the integrity or competence to build our economy. https://t.co/fASSw2wo6q — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
بلکہ برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
بس بہت ہوگیا!کل جیو اور خانزادہ نے سرپرستوں کی مدد سے ایک مشہورِ زمانہ دھوکے باز اور عالمی سطح پرمطلوب مجرم کی تراشی گئی بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان تراشی کی۔ میں نے اپنے وکلاء سے بات کی ہے اور میں جیو، خانزادہ اور اس دھوکے باز کیخلاف پاکستان میں ہی نہیں — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Enough is enough. Yesterday Geo & Khanzada supported by Handlers slandered me through a baseless story cooked up by a known fraudster & internationally wanted criminal. I have spoken to my lawyers & I plan to sue Geo, Khanzada & the fraudster not only in Pak but also in UK & UAE. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
میانوالی میں ایک زچہ و بچہ اسپتال جس کی اشد ضرورت تھی، چند ہفتوں میں کھُلنے کو تیار ہے۔ پنجاب میں پانچ زچہ و بچہ اسپتال تعمیر کرنے پر میں ڈاکٹر یاسمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ https://t.co/srhxooLvvI — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
In Mianwali a Mother and Child Hospital which was badly needed is about to open in a few weeks. I want to congratulate Dr Yasmin for building five Mother and Child Hospitals in Punjab. https://t.co/0BjeODQnOf — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
سندھ میں اس مافیاکی مخالفت کی جسارت کوئی نہیں کرتا۔جو ہمت کرتےہیں انہیں بھاری قیمت چکاناپڑتی ہےجیساکہ حلیم شیخ کےباب میں ہم نےدیکھا۔ گزشتہ بلدیاتی انتخابات دھاندلی زدہ تھےاور15% بلا مقابلہ ہی منتخب ہوگئےکیونکہ جو PPP کیخلاف میدان میں اترناچاہتےتھےانہیں خوفزدہ کردیاگیا۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
مخدوم فضل،مخدوم محسن+مخدوم عمار آج مجھےملے اورسندھ میں زرداری مافیاکےہاتھوں اپنی گرفتاری اور ہراساں کئےجانےکی روداد بیان کی۔سندھ،جہاں زرداری حاکم ہےوہاں محض جنگل کاقانون رائج ہے۔جنہیں وہ خریدنہیں سکتےان پر جبرآزماتےہیں اور پولیس+زرداری مافیاکےغنڈوں کےذریعےانہیں دھمکایاجاتاہے https://t.co/NWsIvJa6Jp — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
of Zardari mafia. No one dares to oppose this mafia in Sindh. Those who do pay a high price as we saw earlier with Haleem Adil Sheikh. Last LG elections were rigged & 15% were elected without contest bec of terrorisation of those seeking to contest against PPP. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Today Makhdoom Fazal, Makhdoom Mohsin & Makhdoom Amaar met me & narrated their arrests & harassment at the hands of Zardari mafia in Sindh. There is only law of the jungle in Sindh where Zardari law rules. Those who cannot be bought are coerced & intimidated by police & thugs https://t.co/UoCD1ckP3T — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
یعنی نیکی کی تلقین کرنے اور برائی (کی راہ) روکنے کا حکم صادر کررکھا ہے۔میں ان کلمات کو ارشد شریف سے منسوب کرتا ہوں جو اپنی جان کو لاحق شدید خطرات کےباوجود ناانصافی کیخلاف ڈٹ کر کھڑا ہوا۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
یہ اشعار ان انسانی معاشروں کیجانب اشارہ کرتے ہیں جو ناانصافی کے سامنے غیرجانبداریت کا عذر اور جواز تراشتےاور اپنی اخلاقی تنزلی کے پیشِ نظر رب العزت سےکسی نوعیت کی نعمتوں کےطلبگار بھی نہیں ہوسکتے کیونکہ خالقِ کائنات نے تو قرآنِ عظیم الشان میں ”امر بالمعروف و نہی عن المنکر“ https://t.co/5Rm75a07az — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
I dedicate this to Arshad Sharif who took a stand against injustice despite threats to his life. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
This verse refers to human societies that remain neutral when faced with injustice & degradation of their moral values should not expect any blessings from the Almighty as He proclaimed in the Quran to “enjoin the good and forbid evil". https://t.co/ZCwq37zZaX — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
اگر آپ خطرات مول لینے کو تیار اور اپنے حریفوں کی غلطیوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو جیت آپ ہی کے قدم چومے گی؛ یعنی آپکو حملہ آور ذہنیت کے ساتھ میدان میں اترنا ہے۔ میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ، پوری قوم آپ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
قومی کرکٹ ٹیم کیلئےآج میراپیغام وہی ہےجو میں نے 1992کےورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کو دیا۔ اوّل: اس دن کا لطف اٹھائیے کہ عالمی کپ کا فائنل کھیلنے کا موقع شاذ ہی کسی کو میسر آتاہے اور ہرگز اس سے مرعوب نہ ہوں۔ دوم: — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو جیت آپ ہی کے قدم چومے گی؛ یعنی آپکو حملہ آور ذہنیت کے ساتھ میدان میں اترنا ہے۔ میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ، پوری قوم آپ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
قومی کرکٹ ٹیم کیلئےآج میراپیغام وہی ہےجو میں نے 1992کےورلڈ کپ فائنل میں اپنی ٹیم کو دیا۔ اوّل: اس دن کا لطف اٹھائیے کہ عالمی کپ کا فائنل کھیلنے کا موقع شاذ ہی کسی کو میسر آتاہے اور ہرگز اس سے مرعوب نہ ہوں۔ دوم: اگر آپ خطرات مول لینے کو تیار اور اپنے حریفوں کی غلطیوں سے فائدہ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
That means playing with an attacking mindset. Good luck; the whole nation is praying for your success. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
My msg to Pak cricket team today is the same I gave our team in the 1992 World Cup Final. First: enjoy the day as one rarely gets to play in a World Cup final & don't get overawed by it. Second: you will win if you are willing to take risks & can cash in on mistakes by opponents; — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
چونکہ حقیقی آزادی کیلئے ہمارا لانگ مارچ پھر سے شروع ہوچکا ہے چنانچہ میری اپنے تمام کارکنان کو ہدایت ہے کہ رستوں کی بندش کا سلسلہ فوری طور پر ختم کردیں۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
As our Long March for Haqeeqi Azadi has resumed once again, I am calling on all our workers to end their road blockades with immediate effect. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
میں اس دوسرے افسر کا نام بھی منظرِعام پر لاؤں گا جو دن 12 بجے سے شام 5بجے تک کنٹرول روم میں میجر جنرل فیصل نصیر کے ہمراہ قتل کے منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کرتا رہا۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
مجھے اپنے خلاف قتل کے منصوبے کا تقریباً 2 ماہ پہلے علم ہوچکا تھا اور میں نے 24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میانوالی کے عوامی اجتماعات میں اس کا پردہ بھی چاک کیا۔ وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش سکرپٹ کے عین مطابق تھی۔ https://t.co/DKy1J5KvIE — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
I wiĺl also disclose the name of the second officer who was sitting with Maj General Faisal in the control room from around 12 noon to 5 pm monitoring the execution of the plot. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
I had discovered the assassination plot hatched against me almost two months ago & exposed it in RYK 24th Sept & Mianwali 7th Oct public rallies. Wazirabad assassination attempt followed the script. https://t.co/UsQGp2y3EY — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
ایک شاندار جیت سمیٹنے پر بابر اعظم اور ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں! — PolitiTweet.org