Imran Khan @ImranKhanPTI
سندھ میں اس مافیاکی مخالفت کی جسارت کوئی نہیں کرتا۔جو ہمت کرتےہیں انہیں بھاری قیمت چکاناپڑتی ہےجیساکہ حلیم شیخ کےباب میں ہم نےدیکھا۔ گزشتہ بلدیاتی انتخابات دھاندلی زدہ تھےاور15% بلا مقابلہ ہی منتخب ہوگئےکیونکہ جو PPP کیخلاف میدان میں اترناچاہتےتھےانہیں خوفزدہ کردیاگیا۔ — PolitiTweet.org