Imran Khan @ImranKhanPTI
کیخلاف مزیدجھوٹےپرچوں کےاندراج اور انتخاب کو التواء میں ڈالنےکیلئےتصادم کو ہوا دینا چاہتےہیں۔انتخابی شیڈیول کےاعلان کےبعدسیاسی سرگرمیوں کیخلاف دفعہ 144کےنفاذ کا جواز ہی کیاہے؟میری اپنے کارکنان کو ہدایت ہےکہ اس جھانسےمیں بالکل نہ آئیں۔چنانچہ ہم نےاپنی ریلی کل تک ملتوی کردی ہے! — PolitiTweet.org