Imran Khan @ImranKhanPTI
یوں محسوس ہوتاہےکہ ایک مرتبہ پھرغیرقانونی طور پر دفعہ 144محضPTIکی انتخابی مہم کیخلاف ہی نافذ کی گئی کیونکہ لاہور میں باقی تمام سرگرمیاں تومعمول کیمطابق جاری ہیں۔محض زمان پارک ہی کنٹینرز+پولیس کی بھاری نفری کےنرغےمیں ہے۔واضح طور پر CM پنجاب اور پولیس8مارچ کیطرحPTIکی قیادت+کارکنان — PolitiTweet.org