
Imran Khan @ImranKhanPTI
سیاسی کارکنان کو زیرِحراست تشدد کانشانہ بنایا۔ دورانِ حراست تشدد کی اس رسمِ بد کےخاتمےکیلئےہماری عدلیہ کب حرکت میں آئےگی کیونکہ یہ تشدد ہمارےآئین ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر ہماری قانونی ذمہ داریوں سے بھی متصادم ہےکیونکہ پاکستان بطور ریاست تشدد کےخلاف عالمی کنونشن(CAT)کاحصہ ہے — PolitiTweet.org