
Imran Khan @ImranKhanPTI
رب العزت کی عظیم ترین تخلیق یعنی انسان جب گرتا ہے تو حیوانات تک کو پیچھے چھوڑ جاتا ہے۔ وہ وحشی جنہوں نے تشدد سے ہمارے ظلِ شاہ (علی بلال) کی جان لی، درندوں سےبھی بدتر ہیں۔ انہوں نےنفسیاتی طور پر مجہول اور دماغی خلل کےشکار ایک شخص کی نگرانی میں اعظم سواتی،شہباز گِل اور بہت سے https://t.co/PdhIrJfElj — PolitiTweet.org