Imran Khan @ImranKhanPTI
اسےوزارتِ عظمیٰ پر بٹھایا گیا۔تب سےیہ شخص ان اداروں کےسربراہ مقررکرنےپرلگاہواہےجو اس کیخلاف مقدمات کی تحقیقات کررہےہیں -پہلے FIA اور اب نیب- تاکہ 16ارب کی کرپشن اور8ارب کی منی لانڈرنگ کےمقدمات سےخود کومستقل طور پر بری کروا سکے۔ایک ملک اسی طرح تو ”بنانا ریپبلک“ بنتاہے۔ — PolitiTweet.org