Imran Khan @ImranKhanPTI
اس ملک کامستقبل کیا ہوسکتا ہےجس پر حکمران بنا کر مجرم مسلط کر دیے جائیں۔شہبازشریف 8ارب کی منی لانڈرنگ میں نیب اور 16 ارب کی کرپشن میں FIA کی جانب سےمجرم قرار پانے والا تھا جب نیب مقدمات پر کارروائی کو التواء کا شکارکرنےوالےجنرل باجوہ نے اسےبچایا۔اس شخص پر مقدمہ چل رہا تھا جب — PolitiTweet.org