Imran Khan @ImranKhanPTI
روپے کےحوالے سے) NRO لیکر قوم کو بڑھتی ہوئی مہنگائی تلے کچلنے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔سیاسی قیدیوں کے حوالے سے prison rules پر عملدرآمد سے انکار ایک مایوس کن اور آمرانہ ذہنیت کا عکاس ہے جس سے ہمارے لوگ حقیقی آزادی کیلئے مزید عزم و ہمت سے کھڑے ہونے کا حوصلہ پاتے ہیں۔ — PolitiTweet.org