Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری جیل بھرو تحریک کےدوران حراست میں لئے گئےسیاسی قیدیوں سےمجرموں اور دہشتگردوں جیسا سلوک روارکھنے والی امپورٹڈحکومت کی سفّاکانہ سوچ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ہمارے قائدین اور کارکنان اس فسطائیت، بنیادی حقوق کی پامالیوں اور حکمرانوں کی جانب سےخود (قومی خزانےسےلوٹےگئے1100 ارب — PolitiTweet.org