Imran Khan @ImranKhanPTI
ایک آزادانہ انکوائری کےبعد4افسران کو شواہد تباہ کرنے کاذمہ دار قرار دیتےہوئےپراسیکیوٹر جنرل نےان کیخلاف کارروائی کی سفارش کی۔مگر طاقتور قوتوں نےسید خرم علی کو کنویئنر بنواکر ان چاروں افسران کو JIT میں شامل کروانےکیلئے پنجاب کی نگران حکومت سےJIT کی تشکیلِ نو کروائی ہے۔ — PolitiTweet.org