Imran Khan @ImranKhanPTI
اگر کسی کےذہن میں اب بھی کوئی ابہام باقی ہےکہ مجھ پر قاتلانہ حملےکا ذمہ دار کون تھا تو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں جمع کروائی جانےوالی JIT رپورٹ کا حال دیکھ لے۔ اس رپورٹ کےمندرجات میں جان بوجھ کر ردوبدل کےذریعےاب JIT کی تحقیقات و نتائج پر پانی پھیرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ — PolitiTweet.org