Imran Khan @ImranKhanPTI
حملوں کا سامنا ہے۔ دوم: یہ قوم کے اربوں روپے لوٹ کرمنی لانڈرنگ کے ذریعے باہربھجوانے اور خود NRO لے کر عوام خصوصاً غریب اور متوسط طبقے کو بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کے بوجھ تلے کچلنے والے مجرموں کے اس ٹولے کیخلاف ہے جنہوں نے قوم کو بدترین معاشی تباہی کے سپرد کیا۔ — PolitiTweet.org