Imran Khan @ImranKhanPTI
حقیقی آزادی کیلئےآج ہم دو بنیادی محرّکات و اہداف کےتحت جیل بھرو تحریک کا آغاز کررہےہیں۔ اوّل: یہ ہمیں آئین کےتحت میسّربنیادی حقوق پر یلغار کیخلاف ایک پرامن اور غیرمتشدد احتجاج ہے۔ہمیں جعلی FIRs، نیب کےمقدموں، زیرِحراست تشدد، اور میڈیا و سماجی میڈیا سے وابستہ افراد پر — PolitiTweet.org