![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
خوف کا ماحول قائم اور ہمیں دہشت زدہ کرکےجھکا لیں گےتوسنگین غلطی پر ہیں۔لوگ اس فسطائیت کےخلاف کھڑےہونےاور میں اورمیری جماعت جمہوریت،قانون کی حکمرانی اوراپنےلوگوں کیلئےانصاف کےحصول کیلئےان فسطائی قوتوں سےپوری ثابت قدمی سے ٹکرا جانےکیلئےپہلےسےکہیں بڑھ کر پرعزم اور تیار ہیں۔ — PolitiTweet.org