Imran Khan @ImranKhanPTI
فوادچودھری سےروا رکھےجانے والےسلوک یعنی اسکےاغواء،اس سےدہشتگردوں جیسےسلوک اور ایک بھونڈےسےمقدمےمیں اسکےجسمانی ریمانڈ وغیرہ سے ظاہرہوتاہےکہ پاکستان آج کن غلط راہوں پر چل نکلا ہے۔انصاف کا تو نام نشان نہیں البتہ قانونِ جنگل ضرور رائج ہے۔اگر ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتےہیں کہ — PolitiTweet.org