Imran Khan @ImranKhanPTI
SC ازخودمقدمہ نمبر 17/2016 میں واضح کرچکی ہےکہ Voluntary Return کرنیوالا شخص وفاق اور صوبےمیں کوئی عوامی عہدہ رکھ سکتاہےنہ ہی کسی ریاستی ادارےمیں کسی منصب کا اہل ہے۔الیکشن کمیشن نےجمہوریت کا مذاق اڑاتےہوئے پاکستان کو ایک Banana Republic بنانےمیں نہایت غیرمعمولی کردار ادا کیاہے — PolitiTweet.org