
Imran Khan @ImranKhanPTI
یوں تو PMLNاپنےایمپائرز لگانےکی تاریخ رکھتی ہے مگر جس انداز میں PTIکےایک ازلی دشمن کو نگران وزیراعلیٰ مقررکیاگیاہےاس پرECPکےکیا ہی کہنے حالانکہ اس منصب پر ایک غیرجانبدارشخص کو بٹھایا جاناچاہئےتھا۔نقوی نیب سےپیسے کی رضاکارانہ واپسی (VR) کی ڈیل بھی کرچکے ہیں۔ https://t.co/TrkSn0m8cH — PolitiTweet.org