
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہموارکرتاہے جسکے نتیجے میں انہیں ریاستی و حکومتی اشرافیہ کے تسلط سے تحفظ ملتاہے۔بدقسمتی سےچونکہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کوقدم جمانےکی اجازت نہیں دی گئی، چنانچہ ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے طاقتور مافیاز اور اداروں کو قانون سےیوں بالاتر بنایا کہ گویا یہ انکا استحقاق تھا — PolitiTweet.org