
Imran Khan @ImranKhanPTI
قانون کی حکمرانی کے ذریعے عدل و انصاف، جو تمام شہریوں کو قانون کی نگاہ میں برابر بناتا ہے، ان کلیدی اسباب میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے ہم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تصوّرِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے۔یہ حقیقی آزادی،سچی خودمختاری اور شہریوں کےحقوق کےتحفظ کی راہ — PolitiTweet.org