Imran Khan @ImranKhanPTI
میں اسپتال کھول دیاجائےگا،انشاءاللہ۔منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئےہمیں آپکی پیہم معاونت درکار ہے تاکہ کراچی،اندرون سندھ اور بلوچستان کےلوگوں کو سرطان(کینسر)کےمعیاری علاج کی سہولیات فراہم کر سکیں۔مجھےاعتمادہےکہ اسپتال کی تکمیل کیلئےمیں ہمیشہ کیطرح اہلِ پاکستان پر انحصار کرسکتاہوں — PolitiTweet.org