Imran Khan @ImranKhanPTI
شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کراچی کی عمارت کا ڈھانچہ مکمل ہوچکاہے۔لاہور کے اسپتال سےدوگنی جسامت کا حامل یہ کینسر اسپتال پاکستان میں ثالثی درجے (Tertiary Care) کی صحت کی سہولیات فراہم کرنےوالا سب سےبڑا مرکز ہوگا۔تزئین و آرائش کےسلسلےکا آغاز ہوچکاہےاور دسمبر 2023 https://t.co/X4NdRblLDZ — PolitiTweet.org