![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
جو ہمیں ہمارے اعمال کے مطابق ان میں سے کسی ایک کا حقدار بناتا ہے۔ وہ سب جنہوں نے سب سے بڑے مجرموں کو قومی خزانے پر اربوں کا ڈاکہ ڈالنے کے بعد احتساب سے فرار ہی کی نہیں بلکہ ایک مرتبہ پھر اقتدار میں آنے کی اجازت دی، انکے مقدر میں ذلت لکھی جاچکی ہے۔ — PolitiTweet.org