Imran Khan @ImranKhanPTI
NRO-2 کے حوالے سے ایک ٹویٹ پر اعظم سواتی کو زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنایا جانا ہماری تاریخ کا ایک اور شرمناک واقعہ ہے۔ کیا دھونس اور تشدد سے لوگوں کو کسی فرد یا ادارے کے احترام پر مجبور کیا جاسکتا ہے؟ قرآن پاک ہمیں سکھاتا ہے کہ عزت و ذلت کا واحد مالک خدائے بزرگ و برتر ہے — PolitiTweet.org