Imran Khan @ImranKhanPTI
اس میں3بیراج ہوں گےجن سے270ارب لٹر پانی کی بچت ہوگی جسکی لاہورکےزیرِزمین ذخیرۂ آب کواشد ضرورت ہے۔گزشتہ برس شروع کیاجانےوالا 5000 ایکڑرقبےپر محیط جنگل کا ماحول دوست رکھ جھوک منصوبہ بھی اسکاحصہ ہے۔سیلاب سےبچاؤ کیلئےقدرتی مٹی سےجدید انداز میں پُشتےبھی تعمیر کئے جائیں گے۔ — PolitiTweet.org