Imran Khan @ImranKhanPTI
راوی سٹی پر کام جاری ہے۔40ارب$کی سرمایہ کاری سےتعمیرہونےوالا یہ شہر15 ملین نفوس کی ضروریات پوری کرےگااور🇵🇰کاپہلاسرسبز+سمارٹ شہر ہوگا۔دریاکےکنارےتعمیر ہونےوالا یہ عمودی شہر ملکی+غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئےبہت سےمواقع پیدا کرےگا اور دنیاکےسب سے بڑےآبی رُخ کا حامل شہر ہوگا۔ https://t.co/iRqTdiVU4w — PolitiTweet.org