Imran Khan @ImranKhanPTI
امپورٹڈحکومت نےمیڈیا+صحافیوں پرسنسرشپ اور ایذاء رسانی کو فسطائیت کی سطح تک پہنچا دیاہے۔اب بول کو محض اس لئےمعطل کردیاگیاہےکہ اس نےہمیں کوریج دی۔تمام میڈیا ہاوسزکیلئے پیغام ہےکہ سب سےبڑی+ مقبول ترین قومی سیاسی جماعت کوصفِ اوّل کےذرائع ابلاغ سےہٹادیاجائے۔یہ یکسرناقابلِ قبول ہے https://t.co/7pedfHP4rO — PolitiTweet.org