
Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان کےسیلاب متاثرین کیلئےدل کھول کر مددکرنے والےتمام عطیات کنندگان، میں آپکاشکرگزار ہوں۔کئی ایک طریقےہیں جن کےذریعےآپ عطیہ کرسکتےہیں۔ذیل میں فراہم کردہ دستاویز میں پاکستان اورپاکستان سےباہررہنے والےعطیات کنندگان کیلئےتفصیلات مرتب کی گئی ہیں https://t.co/4ixDKq0Ye6 — PolitiTweet.org