Imran Khan @ImranKhanPTI
جبکہ نوازشریف، مریم، مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری جیسےوہ تمام کردار جو ریاستی اداروں کیخلاف بغض و عناد سے بھرپور بیانات کے ذریعے انہیں ہرممکن حد تک بدترین انداز میں بار بار نشانہ بناتے رہے ہیں، بلاخوفِ ملامت آزاد گھوم رہے ہیں۔ — PolitiTweet.org