Imran Khan @ImranKhanPTI
معیار سےمسلسل گرتے ہوئے ایک بنانا ریپبلک میں ڈھلنے کےمناظر! ہماری بربریت دیکھ کر مہذب دنیا پر سکتہ طاری ہوگا۔ بدترین پہلو تو یہ ہے کہ منصفانہ عدالتی کارروائی کے بغیر جبر و تشدد سے مثال بنانے کیلئے ایک آسان ترین ہدف چُنا گیا ہے۔ https://t.co/JvNR9P4m1I — PolitiTweet.org