Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے پنجاب حکومت کو جنوبی پنجاب کے تباہ حال اور ضلع میانوالی کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدگان کی فوری مدد کی ہدایت کی ہے۔اس کے ساتھ میں نےخیبر پختونخوا حکومت کو بھی بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ آبادی کیلئے امدادی سامان کی فوری ترسیل کی ذمہ داری سونپی ہے۔ — PolitiTweet.org