Imran Khan @ImranKhanPTI
سندھ حکومت کی جانب سے سندھ میں قائدِ حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری و ایذارسانی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ نری فسطائیت ہے جس سے زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت جھلکتی ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو۔ ایک جمہوری سماج میں یہ ہتھکنڈے قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہیں۔ — PolitiTweet.org