Imran Khan @ImranKhanPTI
کیاجاسکتاہے۔ یہ لوگ گزشتہ 30 برس سےپاکستان کو لوٹ رہے ہیں اور حالیہ معاشی زبوں حالی کے ذمہ دار ہیں۔ یہ چور جس مکاری سے ہمارے قومی اثاثے فروخت کرنے کی کوششیں کررہے ہیں انہیں اسکی قطعاً اجازت نہیں ملنی چاہئیے۔ قوم اپنے قومی اثاثوں کے معاملے میں کبھی ان پر اعتماد نہیں کرے گی۔ — PolitiTweet.org