Imran Khan @ImranKhanPTI
کرائم منسٹر،زرداری سمیت جس کےخاندان کی کرپشن پر بہت سی کتابیں لکھی جاچکی ہیں، کی قیادت میں تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش سےلائی گئی امپورٹڈ حکومت پر تمام قواعد و قانونی طریقۂ کار ایک جانب رکھتےہوئے قومی اثاثوں کی فروخت کےمعاملے میں کیسےبھروسہ https://t.co/8kygK6sxEB — PolitiTweet.org