Imran Khan @ImranKhanPTI
تبدیلئ سرکار کی سازش کے بعد تیز ترین گراوٹ کے باوجود ایسا ممکن ہوا۔ جولائی 2021 سے مارچ 2022 تک تحریک انصاف کے دور میں برآمدات میں 27% اضافہ ہوا۔ بدمعاشوں کے ٹولے کے زیرِ سایہ جون میں برآمدات کی نمو سست روی کا شکار ہوتے ہوئے 5.8% رہ گئی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور — PolitiTweet.org