Imran Khan @ImranKhanPTI
قوم امپورٹڈحکومت ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےاس وقت مسلط کیاگیاجب میری حکومت معیشت مستحکم کرچکی تھی، کی معاشی قیمت کےبوجھ تلے کچلی جارہی ہے۔برآمدات،جو ن لیگ کےپچھلےدورِحکومت میں 25$ ارب پر کھڑی تھیں پہلی مرتبہ30$ارب کی سطح عبور کرتےہوئےرواں برس 31.76$ارب ہو گئیں — PolitiTweet.org