Imran Khan @ImranKhanPTI
پولیس اور مقامی انتظامیہ اس مافیا سےمل چکےہیں اور انہوں نےPTIکے پرامن کارکنان، رہنماؤں اور انکے اہلِ خانہ پر جبر و دہشت کے پہاڑ توڑے۔اب انکا خیال ہے کہ وہ عوام کی منتخب قیادت کو جوابدہ نہیں۔ہم اس انتشار اور مجرم راج کےتسلسل کی کسی طور اجازت نہیں دے سکتے۔ — PolitiTweet.org