Imran Khan @ImranKhanPTI
جب سےکرائم منسٹر کاکرپٹ بیٹا پنجاب میں ایک ڈھونگ انتخاب کےذریعےغیرقانونی طورپراقتدار پر قابض ہواہے،پاکستان کا سب سےزیادہ آبادی والا صوبہ مکمل سیاسی انتشار کی زدمیں ہے۔لوگ مشکلات کےشکار،کسانوں کی فصلیں خطرےمیں ہیں جبکہ حکومت کی بجائے ہرطرف مجرم مافیا دندناتا دکھائی دے رہاہے — PolitiTweet.org