Imran Khan @ImranKhanPTI
اور دوسری جانب بلند شرحِ سود کے باعث معاشی ترقی کی رفتار کم کر دے گی۔ ہماری تمام تر ترقی پسند ٹیکس اصلاحات اورصحت کارڈ+کامیاب جوان جیسے عوام دوست منصوبے لپیٹے جا رہے ہیں۔ پرانے پاکستان کا یہ ایسا بےتخیل میزانیہ ہے جو قوم کیلئے مزید بوجھ اور تکلیف و آزار کا سامان کررہا ہے۔ — PolitiTweet.org