Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم امپورٹڈحکومت کا پیش کردہ عوام دشمن+کاروبار مخالف بجٹ مسترد کرتےہیں۔ یہ میزانیہ مہنگائی (11.5%) اور معاشی نمو (5%) کے حوالے سے غیر حقیقی مفروضوں پرمشتمل ہے۔ 24% کا آج کا SPI واضح اشارہ دے رہا ہے کہ مہنگائی 25 سے 30 % کے مابین ہوگی جو ایک طرف عام آدمی کا بیڑہ غرق کرے گی — PolitiTweet.org