Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری تحریک پرامن ہےمگر یہ سفاک امپورٹڈسرکار ملک کو فتنےکی آگ میں جھونکناچاہتی ہے۔اسےلگتاہےکہ معیشت کوتباہی کےگھڑےمیں پھینکناناکافی ہےچنانچہ انتخابات سے فرارکیلئےملک میں فسادچاہتی ہے۔ہم آج بھرپوراحتجاج کرینگےجبکہ کورکمیٹی کےاجلاس کےبعدکل میں اپنےلانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کرونگا۔ — PolitiTweet.org