Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری جماعت کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو اس فسطائی حکومت نے انکی رہائشگاہ کے باہر سے پرتشدد طریقے سے اغواء کیا ہے۔ شیریں ایک باہمت اور نڈر خاتون ہیں۔ اگر امپورٹڈ سرکار سمجھتی ہے کہ اپنی فسطائیت سے وہ انہیں زیرِ بار لا کر جھکا سکتی ہے تو اس کا اندازہ غلط ہے!#ReleaseDrMazari — PolitiTweet.org