Imran Khan @ImranKhanPTI
میں اپنےان 123 MNAs کامشکورہوں جنکےاستعفےٰآج سپیکرقاسم سوری نےمنظورکئے۔ یہ عدالتوں سےسزایافتہ اورضمانتوں پرگھومنےوالےمجرموں کو اقتدار دلوانےکے لئےامریکی اشارےپرحکومت کی تبدیلی،جوعزتِ نفس کی حامل ایک آزادقوم کیلئےآخری درجےکی ہزیمت ہے،کیخلاف ایک خودمختار🇵🇰کیساتھ ڈٹ کرکھڑےہیں۔ — PolitiTweet.org