
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمارےجلسےکو تاریخی اورعظیم الشان بنانےکیلئےپشاور میں نکلنےوالےتمام لوگوں کا تہہ دل سےمشکورہوں۔ ایک آزاد پاکستان کی حمایت میں اپنےولولے و ارادےکااظہارکرنے اورمجرموں کواقتداردلوانےکیلئےامریکی شہ پرحکومت کی تبدیلی یکسرمسترد کرنےوالا یہ مجمع اس امر کا ثبوت ہےکہ قوم کہاں کھڑی ہے — PolitiTweet.org